کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر5ملزم گرفتار

 کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر5ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار ) راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 5 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔

 راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران ملزمان عدنان، ابراہیم، احسن جمیل، مہر علی اور ہدایت اعظم کوگرفتار کیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں