اٹک:7ملزم گرفتار 8کلو چرس برآمد

اٹک:7ملزم گرفتار 8کلو چرس برآمد

اٹک (اے پی پی) اٹک پولیس نے 7ملزموں کو گرفتار کر کے 8کلو چرس، 10لٹر شراب، 2پستول برآمد کر لئے، ملزموں میں عدنان، اسماعیل، صداقت، تنویر عباس، ذیشان، عبدالرحمن کمال خان، ارشد نوید شامل ہیں ۔

  اٹک پولیس نے 7ملزموں کو گرفتار کر کے 8کلو چرس، 10لٹر شراب، 2پستول برآمد کر لئے، ملزموں میں عدنان، اسماعیل، صداقت، تنویر عباس، ذیشان، عبدالرحمن کمال خان، ارشد نوید شامل ہیں ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں