4ملزم زیر حراست ، 50لٹر شراب برآمد
راولپنڈی(خبرنگار ) راولپنڈی پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتارکرکے 50لٹر سے زائد شراب برآمدکرلی۔ شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، آراے بازار اور صدر واہ کے مختلف علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتارکرکے 50لٹر سے زائد شراب برآمدکرلی۔ شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، آراے بازار اور صدر واہ کے مختلف علاقوں میں کی گئیں۔