گوجر خان ریلوے سٹیشن کے قریب آپریشن، تجاوزات مسمار

گوجر خان ریلوے سٹیشن کے قریب آپریشن، تجاوزات مسمار

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان ریلوے کا گوجرخان سٹیشن کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن، کمرشل سٹرکچر مکمل مسمار کر کے ریلوے زمین کا تحفظ یقینی بنایا گیا۔ x

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان ریلوے کا گوجرخان سٹیشن کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن، کمرشل سٹرکچر مکمل مسمار کر کے ریلوے زمین کا تحفظ یقینی بنایا گیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایات پر گوجرخان ریلوے سٹیشن کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جو پاکستان ریلوے کی پراپرٹی اینڈ لینڈ برانچ کی نگرانی میں مکمل ہوا۔ سرکاری اثاثوں پر غیر قانونی قبضے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ راولپنڈی ڈویژن میں ریلوے زمینوں پر ناجائز قبضے کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہے گا۔ ریلوے اراضی کی حفاظت اور عوامی مفاد کیلئے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں