عید کے دوران صفائی کو ڈیجیٹل انداز میں کیا: مریم اورنگزیب

 عید کے دوران صفائی کو ڈیجیٹل  انداز میں کیا: مریم اورنگزیب

راولپنڈی(نیوزرپورٹر ،دنیا نیوز )سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگریب نے کہا کہ عید کے دوران صفائی کو ڈیجیٹل انداز میں کیا ،راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ۔۔۔

 پنجاب کا سب سے بڑا کلین اپ آپریشن کیا گیا، ہم نے صفائی آپریشن سے قبل ڈیڑھ کروڑ لفافے تقسیم کئے ۔انہوں نے کہا کہ عید کے دوران صفائی کو ڈیجیٹل انداز میں کیا ،آلائشیں اٹھا کر عرق گلاب، چونا ڈالا گیا، جتنی آلائشیں اٹھائی گئی اس سب کو سیف سٹی کے ذریعہ مانیٹر کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں