آ ئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں کیلئے بجلی بندش کا شیڈول جاری

  آ ئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں  کیلئے بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے آئیسکو ریجن میں آج (بدھ) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان کے مطابق آج صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک اسلام آباد سرکل،شاہ پور، اتھال،ٹریٹ،ٹی اینڈ ٹی،بہارہ کہو۔I&II، گالف سٹی فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، کیانی روڈ،ٹینچ بھاٹہ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،ڈیفنس روڈ،ہمایوں۔I،روز لین،اڈیالہ،کلیال،ہمایوں روڈ،آر اے بازار، APF، SPD، پڑیال، چکری، حسکول، چراہ،رینجر فیڈرز،چکوال سرکل،بھگالی فیڈر اور گردونواح بند رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں