مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ترجمان کے مطابق آ ج 16جون کو صبح07:00 بجے سے دن 01:00 بجے تک اسلام آباد سرکل،چراہ فیڈر،راولپنڈی سٹی سرکل،کیانی روڈ،ٹینچ بھاٹہ،سیکٹر۔IV، ایئر پورٹ سوسائٹی، واسا، ایف بلاک،اے بلاک
فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل، مورت، کوہالہ، فاطمہ جناح،آر اے بازار، رحمت آباد فیڈرز جبکہ صبح07:00 بجے سے دن 11:00بجے تک راولپنڈی سٹی سرکل، گلشن آباد،کیپٹن عامر فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،پریال فیڈر اور چکوال سرکل میں جالپ فیڈر اور گردونواح بند رہیں گے ۔