مسلم ممالک مل کر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں:امیر جماعت اسلامی پنجاب

مسلم ممالک مل کر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں:امیر جماعت اسلامی پنجاب

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ناجائز ریاست اسرائیل اور اس کے جارحانہ عزائم ناسور کی طرح پورے خطے میں پھیل رہے ہیں۔۔۔

 مسلم ممالک متحد ہوکر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں، امریکی سرپرستی میں اسرائیلی حملے پورے خطے کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، اس سے قبل پاک بھارت جنگ میں اسرائیل بھارت کو مدد فراہم کر چکا ہے ،اسرائیلی جارحیت کا علاج آپس کے اختلافات بھلا کر متحد ہونے میں ہے ،حکومت پاکستان کا ایران کے حوالے سے موقف پوری قوم کی تر جمانی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں