سراج الحق کی ایرانی سفیر سے ملاقات اسرائیل پر بھرپور جوابی حملے کی تحسین

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے علامہ جواد نقوی کے ہمراہ اسلام آباد میں ایرانی سفیر سے ملاقات کی اور۔۔۔
اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور جوابی حملے پر تحسین کی اور دہشت گردانہ حملے میں نشانہ بننے والے فوجی افسروں، جوہری سائنسدانوں اور عام شہریوں کی شہادت پر پاکستانی عوام کی طرف سے تعزیت کی۔ سراج الحق نے ایرانی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جوہری پروگرام ایران کا حق ہے۔