منگلا ڈیم کے کنارے پر تعمیر شدہ ’’منگلا واٹر ریزورٹ‘‘ کا افتتاح

منگلا ڈیم کے کنارے پر تعمیر شدہ  ’’منگلا واٹر ریزورٹ‘‘ کا افتتاح

راولپنڈی (خبرنگار) منگلا ڈیم کے کنارے پر تعمیر کیے گئے ’’منگلا واٹر ریزورٹ‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، تقریب میں سیاحوں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز، فیملیز، بلاگرز اور معروف ٹک ٹاکرز نے شرکت کی۔

توجہ کا مرکز پاکستان کی اب تک کی سب سے طویل زپ لائن تھی جو تقریباً ایک کلومیٹر طویل اور منگلا جھیل کے اوپر سے گزرتی ہے۔ یہ زپ لائن مکمل طور پر محفوظ اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیزائن کی گئی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں