آر ڈی اے کارروائی، ہائیکورٹ روڈ پر 5 ٹمبر گودام، شیڈز سیل

آر ڈی اے کارروائی، ہائیکورٹ  روڈ پر 5 ٹمبر گودام، شیڈز سیل

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آر ڈی اے نے ہائیکورٹ روڈ پر ٹمبر کے پانچ گودام اور شیڈز سیل کر دیئے۔

ترجمان کے مطابق یہ کارروائی زمین کے استعمال اور تعمیراتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ سے کی گئی۔ مالک نیو انصاف ٹمبر منظوری بغیر کام کر رہا تھا اور زوننگ کے ضوابط کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں