وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ آج سکائی گارڈنز کے الاٹیز کوقبضہ کے لیٹرز دینگے

وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ آج سکائی  گارڈنز کے الاٹیز کوقبضہ کے لیٹرز دینگے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) وفاقی وزیر وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات ریاض حسین پیرزادہ آج 3جولائی 2025کو سکائی گارڈنز (بلاک اے) کے الاٹیز کو پوزیشن لیٹرز دینگے۔

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی اور سکائی گارڈن کے مابین مشترکہ منصوبے کا معاہدہ 11اکتوبر 2019کو طے پایا تھا۔ اس ہاؤسنگ سکیم میں مجموعی طور پر 10بلاکس (Aتا K) شامل ہیں جن میں 7725رہائشی پلاٹس موجود ہیں۔ یہ علاقہ تمام بنیادی سہولیات سے مکمل طور پر آراستہ ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں