1800 لٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف

 1800 لٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صبح سویرے کارروائیوں میں 1800 لٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صبح سویرے کارروائیوں میں 1800 لٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا۔ کارروائیاں موٹر وے ٹھلیاں اور چکری انٹرچینج پر ناکے لگا کر کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں