اوپن یو نیورسٹی ،کانووکیشن 2025 کیلئے نشستوں میں اضافہ

 اوپن یو نیورسٹی ،کانووکیشن  2025 کیلئے نشستوں میں اضافہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے طلبہ کے بھرپور اصرار پر کانووکیشن 2025 کے لیے نشستوں میں اضافہ کر دیا ہے اور ساتھ ہی 70 فیصد نمبروں کی لازمی شرط ختم کر دی ہے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے طلبہ کے بھرپور اصرار پر کانووکیشن 2025 کے لیے نشستوں میں اضافہ کر دیا ہے اور ساتھ ہی 70 فیصد نمبروں کی لاز می شرط ختم کر دی ہے۔ اب سمسٹر خزاں 2022 سے خزاں 2024 تک کے تمام فارغ التحصیل طلبہ اس تاریخی کانووکیشن میں شریک ہو سکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں