مسلم ممالک میں بربریت پر عالمی برداری کی خاموشی افسوسناک ہے، آغا سید حسین مقدسی

مسلم ممالک میں بربریت پر عالمی برداری کی  خاموشی افسوسناک ہے، آغا سید حسین مقدسی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ فرزندان امامِ جعفر صادق علیہ السلام کو مادیت پرستانہ نظریات سے بچانا دور جدید کا بڑا چیلنج ہے۔

 ماہانہ تربیتی ورکشاپ ’’قویم‘‘ کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے علامہ انہوں نے کہا کہ شیاطین ثلاثہ کی سازشوں کے نتیجے میں مسلم ممالک میں بربریت کا بازار گرم ہے، خون مسلم کی ارزانی نے اہل دل کو خون کے آنسوؤں سے رلا دیا اور افسوس ناک بات یہ ہے کہ مسلم شاہان و حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں