ڈی سی مری آ ج کالی مٹی میں کھلی کچہری لگائیں گے

ڈی سی مری آ ج کالی مٹی میں کھلی کچہری لگائیں گے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)کالی مٹی مری میں آج بروز جمعہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی اوردیگر حکام عوامی مسائل سنیں گے اور ان کے حل کیلئے متعلقہ اداروں کو احکامات دینگے۔

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی اوردیگر حکام عوامی مسائل سنیں گے اور ان کے حل کیلئے متعلقہ اداروں کو احکامات دینگے۔ کھلی کچہری کا آغاز دن 2بجے کیا جائے گا۔ کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوامی مسائل کو براہ راست سننا اور حل کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں