تلہ گنگ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 4من مضر صحت کھویا تلف

تلہ گنگ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی  کارروائی، 4من مضر صحت کھویا تلف

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) پنجاب فوڈ اتھارٹی تلہ گنگ کی ملاوٹی کھویا کیخلاف کارروائیاں، 4من کے قریب کھویا سیمپل فیل ہونے کی بنا پر تلف کر دیا۔۔

کارروائی مین بازار میں کی گئی۔، کھویا غیر معیاری اور خشک پاوڈر کی ملاوٹ سے بنایا جارہا تھا۔ مالکان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں