گیس سلنڈروں کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے پر 5افراد گرفتار

گیس سلنڈروں کی غیر قانونی  ری فلنگ کرنے پر 5افراد گرفتار

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس نے گیس سلنڈروں کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے پر 5افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

 جبکہ بھارہ کہو علاقے میں غیر قانونی شراب کی تیاری کے خلاف کریک ڈان کے دوران دو ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں