مطلوب اشتہاری پکڑا گیا

مطلوب اشتہاری پکڑا گیا

سرگودہا (سٹاف رپورٹر) تھانہ ساہیوال پولیس نے نواحی علاقے میں کامیاب کارر وائی کے دوران چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا، اشتہاری مجرم 2023 سے تھانہ ساہیوال پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا ۔

 تھانہ ساہیوال پولیس نے نواحی علاقے میں کامیاب کارر وائی کے دوران چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا، اشتہاری مجرم 2023 سے تھانہ ساہیوال پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں