وباؤں سے نمٹنے کے لیے ون ہیلتھ حکمتِ عملی ناگزیر، ڈاکٹر شہزاد
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد نے کہا ہے کہ مستقبل کی وباؤں سے نمٹنے کے لیے ون ہیلتھ حکمتِ عملی ناگزیر ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ون ہیلتھ الائنس اور نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے اشتراک سے آئی سی ٹی کے لائیوسٹاک اور ایگری فوڈ سیکٹر کے لیے دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ تربیت ون ہیلتھ ورک فورس ڈیولپمنٹ اینڈ کوآرڈینیشن ٹوورڈز پینڈیمک ریڈینس منصوبے کے تحت منعقد کی گئی۔