ڈی پی جہلم کی کھلی کچہری
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کئے۔۔۔
، متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کئے ۔