ایبٹ آباد ،سواریاں بٹھانے پر ٹرانسپورٹر ز لڑ پڑے ،10زخمی
ایبٹ آباد (نمائندہ دنیا )گلیات ڈونگا گلی میں سواریاں بٹھانے کے تنازعہ پر ڈرائیوروں کی لڑائی بڑے تصادم میں تبدیل۔۔
، 10افراد زخمی، شدید زخمی ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل ،زخمیوں میں شوکت، عبدالرحمان، وسیم، طاہر، حمزہ، امتیاز، ساہول، فیاض عبید اور نعمان شامل ہیں ۔