ایچ ای سی علامہ اقبال سکالرشپس، سری لنکا کے 25طلبہ پاکستان پہنچ گئے

ایچ ای سی علامہ اقبال سکالرشپس، سری  لنکا کے 25طلبہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سری لنکا سے تعلق رکھنے والے پچیس طلباء ایچ ای سی علامہ اقبال سکالرشپس برائے سری لنکن طلباء کے۔۔۔

 تحت پاکستان کے معروف میڈیکل یونیورسٹیوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ طلباء کو ان کی آمد پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کراچی میں وصول کیا گیا۔ یہ مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس پاک سری لنکا ہائر ایجوکیشن کوآپریشن پروگرام کا حصہ ہیں۔، جس کا انتظام پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کرتا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں