جہلم پولیس کا سرچ آپریشن، 224 گھروں،477افراد کی چیکنگ

جہلم پولیس کا سرچ آپریشن، 224  گھروں،477افراد کی چیکنگ

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر پولیس کا ضلع بھر میں 14 مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز کر کے 224 گھر اور۔۔

 477 افراد کو چیک کیا گیا، دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز کیے گئے ،داخلی و خارجی راستوں پر سپیشل ناکہ بندی کیساتھ چیکنگ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں