4 ملزم گرفتار، شراب و اسلحہ برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے 4ملزمان کو گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، کہوٹہ اور کلرسیداں کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے 4ملزمان کو گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، کہوٹہ اور کلرسیداں کے علاقوں میں کی گئیں۔