مردان،ٹریفک حادثات میں 3افراد زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا )مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،یہ حادثات موٹر سائیکلوںکے آپس میں ٹکرانے سے ہوئے۔
مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،یہ حادثات موٹر سائیکلوںکے آپس میں ٹکرانے سے ہوئے۔