ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آبادکا مختلف مساجد کا دورہ،سکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا

  ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آبادکا مختلف  مساجد کا دورہ،سکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آ پر یشنز قاضی علی رضا نے نمازتر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مختلف مساجد کادورہ کیا۔۔۔

انہوں نے سکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیااور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی ۔انہوںنے کہا مساجد اور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ،شہریوں کی جان مال کی حفاظت اور امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، کسی کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں