اندھے قتل کا سراغ مل گیا ،شوہر ہی قاتل نکلا

اندھے قتل کا سراغ  مل گیا ،شوہر ہی قاتل نکلا

راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ماہ قبل خاتون کے اندھے قتل کا سراغ لگالیا۔

شوہر ہی قاتل نکلا، مقتولہ زیر حراست شخص کی دوسری اہلیہ تھی جس نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر پھندا دے کر اہلیہ کوقتل کیا اور لاش گلی میں پھینک دی تھی، زیر حراست شخص قتل کی واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں