راولپنڈی ،6ملزم گرفتار اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ ٹیکسلا، ویسٹریج، گوجرخان، دھمیال اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔