وی سی اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ضابطہ خان ٹاپ 2پرسنٹ سائنسدانوں میں شامل

وی سی اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ضابطہ خان  ٹاپ 2پرسنٹ سائنسدانوں میں شامل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وائس چانسلر فیڈرل اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو عالمی سطح پر ٹاپ 2 پر سنٹ سائنسدانوں میں شامل کیا گیا ہے۔

 اس سلسلے میں ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے ڈاکٹر شنواری کو عالمی سطح پر تسلیم شدہ ٹاپ سائنسدان بننے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ عطا کئے جانے کی تقریب ایچ ای سی میں ہوئی۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد کے ہاتھوں ایوارڈ وصول کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں