17 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

17 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)17 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی سمندری میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 شہنیلا خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی 17 سالہ بیٹی کو گھر سے اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تا ہم پولیس نے مغویہ اور ملزم کی تلاش کے لئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں