ایم ٹو للِہ انٹرچینج ،گن پوائنٹ پر کار میں سوار فیملی کو لوٹ لیا گیا
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا))تھانہ للہ کی حدود موٹروے ایم ٹو پر للِہ انٹرچینج کے قریب راولپنڈی سے لاہور جانے والی کار میں سوار فیملی کے ساتھ ڈکیتی کی۔۔۔
وارادت ،ملزمان گن پوائنٹ پر 4 آئی فون موبائل اور 35000 سے زائد نقدی لوٹ کر فرار، متاثرہ فیملی کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوا جو ہیلپ لائن 130 پر کال کرنے کے بعد موٹروے پولیس کا انتظار کر رہے تھے کہ واردات ہو گئی۔