کھیوڑہ ،3ملزم گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موٹرسائیکل برآمد

کھیوڑہ ،3ملزم گرفتار ،چھینی  گئی رقم ،موٹرسائیکل برآمد

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا)تھانہ جلالپور شریف پولیس نے استحصال بالجبر کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،زبردستی چھینی گئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے استحصال بالجبر کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،زبردستی چھینی گئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں