نوشہرہ ،زبانی تکرار پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ،زبانی تکرار پر فائرنگ  سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ(نمائندہ دنیا)رسالپور کے حواحی علاقے بارہ بانڈہ میں زبانی تکرار، مسلح ملزمان کی اندھا د ھند فائرنگ، غریب نوجوان گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

رسالپور کے حواحی علاقے بارہ بانڈہ میں زبانی تکرار ،مسلح ملزمان کی اندھا د ھند فائرنگ، غریب نوجوان گولیاں لگنے سے موقع پر جا ں بحق ہوگیا۔ملزمان فرار ہوگئے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول محنت کش عادل کی نعش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں