راولپنڈی، 2پتنگ سپلائر گرفتار 350 سے زائد پتنگیں،6 ڈوریں برآمد

راولپنڈی، 2پتنگ سپلائر گرفتار 350  سے زائد پتنگیں،6 ڈوریں برآمد

راولپنڈی(این این آئی)وارث خان پولیس نے پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 پتنگ سپلائر کو گرفتار کر کے 350 سے زائد پتنگیں، 6 ڈوریں اور پتنگیں بنانے والا سامان برآمد کرلیا۔

پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 پتنگ سپلائر کو گرفتار کر کے 350 سے زائد پتنگیں، 6 ڈوریں اور پتنگیں بنانے والا سامان برآمد کرلیا، زیر حراست اشخاص کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا گیا، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں