ٹیکسز میں کمی ،لاک ڈائون ختم کیا جائے ،چیمبر آف سمال ٹریڈرز

ٹیکسز میں کمی ،لاک ڈائون ختم کیا  جائے ،چیمبر آف سمال ٹریڈرز

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر سردار ثاقب نسیم ،سینئر نائب صدر دوست علی۔۔۔

نائب صدر آصف جاوید اور دیگر عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں کو ٹیکسز میں کم از کم ایک سال کا ریلیف دیا جائے ، لاک ڈائون کی وجہ سے تاجروں کا معاشی قتل ہور ہا ہے ،حکومت فوری طور پر لاک ڈائون ختم کرنیکا اعلان کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں