9 ملزم گرفتار ،شراب ،اسلحہ برآمد
راولپنڈی(خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 9افراد کوحراست میں لے کر 45لیٹر شراب اور ۔۔۔
اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ رتہ امرال،وارث خان،چکلالہ،مورگاہ، نیوٹاؤن،ریس کورس اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔