کرکٹ میچوں اور دیگر کھیلوں پر بٹ پرو ایپ کے ذریعے جوا کھیلنے والا شخص گرفتار

کرکٹ میچوں اور دیگر کھیلوں  پر بٹ پرو ایپ کے ذریعے  جوا کھیلنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچوں اور دیگر کھیلوں پر بٹ پرو ایپ کے۔۔

 ذریعے جوا کھیلنے /کھلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص سے موبائل فون برآمد ہوا، زیر حراست شخص نے اپنے مخصوص گاہکوں کو کرکٹ میچز پر آن لائن جواء کھلانے کا انکشاف کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں