وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور آج تراڑ کھل میدان روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور آج تراڑ  کھل میدان روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

راولاکوٹ(آن لائن)وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور آج پونچھ ڈویژن کے اہم ترین میگا پراجیکٹ تراڑ کھل میدان روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔۔

 ، منصوبہ کی تکمیل سے تراڑ کھل راولاکوٹ کا فاصلہ محض بارہ کلو میٹر محدود ہو کر رہ جائے گا میدان ہاڑولی ترپی بن جونسہ تراڑ کھل میں جشن یہ سڑک سدھنوتی اور پونچھ کے دو اضلاع کو رابطہ کا شارٹ کٹ روٹ بنائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں