مری :محرم میں بھائی چارے کے فروغ کیلئے امن کمیٹی کا اجلاس

 مری :محرم میں بھائی چارے کے  فروغ کیلئے امن کمیٹی کا اجلاس

مری(نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔

 جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کامران صغیر، اسسٹنٹ کمشنر ارشد اقبال، علمائے کرام، انجمن تاجران، ہوٹل ایسوسی ایشن، سرکاری افسران اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی  اورامن وامان یقینی بنا نے کا عزم کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں