8ملزمان گرفتار، 53لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

8ملزمان گرفتار، 53لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

صدر واہ پولیس نے 2، چکلالہ، صادق آباد سے ایک، ایک ملزم پکڑا گیا، مقدمات درج

 راولپنڈی (این این آئی) سول لائنز پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 15لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، صدر واہ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 13لٹر شراب برآمد کی، چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10لٹر شراب برآمد کی، صادق آباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10لٹر شراب برآمد کی، واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 5لٹر شراب برآمد کی، رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں