اسلام آباد، 15اشتہاری گرفتار

اسلام آباد، 15اشتہاری گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث 15انتہائی مطلوب اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 پولیس حکام کے مطابق یہ گرفتاریاں مختلف تھانوں اور تفتیشی ٹیموں کی مربوط کارروائیوں کے نتیجے میں عمل میں آئیں۔ مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...