جی نائن مرکز کی اہم شاہراہ پر غیر قانونی موٹرسائیکلوں کی خرید وفروخت جاری

جی نائن مرکز کی اہم شاہراہ پر غیر قانونی  موٹرسائیکلوں کی خرید وفروخت جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جی نائن مرکز کراچی کمپنی کی اہم شاہراہ پر غیر قانونی موٹرسائیکلوں کی خرید وفروخت کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

 شہریوں کے مطابق ایسے موٹرسائیکل بھی فروخت کیے گئے جو ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ۔غیر قانونی موٹرسائیکلوں کی خرید و فروخت کرنے والوں نے دونوں طرف اور مارکیٹ کی جانب جانے والا راستہ بھی بلاک کررکھا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...