راولپنڈی، 4 جرائم پیشہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 افراد کوحراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، چکلالہ اور گوجر خان کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 افراد کوحراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، چکلالہ اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments