14اگست تجدید عہد کا دن ہے ، عارف شیرازی

14اگست تجدید عہد کا  دن ہے ، عارف شیرازی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ 14اگست تجدید عہد کا دن ہے ۔۔۔۔

یہ دن ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے کہ جو ہمارے آباؤ اجداد نے قیام پاکستان کی تحریک کے دوران دی تھیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز یوم آزادی کے حوالے سے دفتر جماعت اسلامی کے باہر قومی پرچم لہرانے کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نائب امیر ضلع سید عزیر حامد، صدر ہارون رشید، شیخ مسعود اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...