حکومت نے غریب سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا، پی پی راولپنڈی

حکومت نے غریب سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا، پی پی راولپنڈی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی نے پارٹی کارکنوں سے خطاب میں ملک میں جاری حالیہ مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غریب عوام پر ظلم عظیم قرار دیا ہے۔

 انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام دشمن پالیسیاں اور \\\"ظلم بند کرے\\\" اور فوری طور پر عوام کو ریلیف فراہم کرے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...