مسلم ممالک کا اتحاد وباہمی معاہدے وقت کاتقاضا، تحریک پیغام مصطفی
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تحریک پیغام مصطفی کے سربراہ علامہ پیرسید جہانگیر شاہ سعیدی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بدلتی صورتحال میں مسلم ممالک کا اتحاد وباہمی معاہدے وقت کاتقاضا ہے۔
غیر وں کے بجائے اپنے وسائل پر انحصار کرتے ہوئے سائنس و ٹیکنالوجی اور علم پرتوجہ مرکوز کرنے کیلئے قرآن سنت سے استفادہ کریں ہمارے تمام مسائل کی بنیادی وجہ قرآن وسنت سے دوری ہے علم وحکمت امت کی میراث ہے جسے ہم حاصل کرکے ہی ہی عظمت کی بلندیوں پر فائز ہوسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments