ڈی آئی جی کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس  کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد علی وسیم نے شہر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔۔

، جہاں انہوں نے ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات، چیکنگ کے عمل اور مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ڈی آئی جی نے ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو ہدایت کی کہ وہ ہمہ وقت چوکس اور الرٹ رہتے ہوئے پیشہ ورانہ انداز میں اپنے فرائض سرانجام دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...