مری کے بیشتر علاقے 8ماہ سے موبائل نیٹ ورک سے محروم
مری(نمائندہ دنیا)مری کے بیشتر علاقے 8 ماہ سے موبائل نیٹ ورک سے محروم، شہریوں اور سیاحوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کال، انٹرنیٹ اور آن لائن سروسز کی بندش نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے۔۔۔
ہنگامی حالات میں پولیس اور ریسکیو اداروں سے رابطہ بھی مشکل، پی ٹی اے اور موبائل کمپنیوں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ مری کے بیشتر علاقے گزشتہ آٹھ ماہ سے موبائل نیٹ ورک کی عدم دستیابی اور ناقص سروس کا شکار ہیں، جس کے باعث ہزاروں صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments