پنڈدادن خان ،بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار

پنڈدادن خان ،بیوی پر  تشدد کرنے والا شوہر گرفتار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)تھانہ پنڈدادن خان پولیس نے گھریلو تشدد کے واقعے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ادوال کی رہائشی خاتون پر مبینہ تشدد کرنے والے اس کے شوہر قمر فاروق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ پنڈدادن خان پولیس نے گھریلو تشدد کے واقعے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ادوال کی رہائشی خاتون پر مبینہ تشدد کرنے والے اس کے شوہر قمر فاروق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...